کالم

تبصرہ کتاب عورت اور نسل

اقدارِملت، اسلام آباد کی کتاب”عورت اور نسل“ کو زاہرہ خان رانجھا نے ترتیب دیا ہے ۔ بیشک خوشگوار ازدواجی زندگی اور بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کےلئے فکر انگیز مضامین اور کہانیوں پر بہترین کتاب ہے ۔ زاہرہ خان رانجھا علمی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔کتاب کا انتساب فلسطین کے عظیم شہداءا ور غازیوں […]

Read More