تبصرہ کتاب: پھر چلا مسافر: افغانستان کے پانچ سفر
نمیر مدنی صاحب ریجنل ڈاریکٹر آفاق پاکستان نے ڈاکٹر محمد مشاق احمد مانگٹ صاحب کی دسویں کتاب”پھر چلامسافر: انغانستا ن کے پانچ سفر“ مجھ تک جنوری ۵۲۰۲ءمیں پہنچاہی تھی۔ اس کے ساتھ اس کتاب پر متوقع تقریب رونمائی کا دعوت کا خط بھی تھا۔ اب وائس میسج اور دعوت نامہ آیا کہ اس کتاب کی […]
