تجارتی جنگوں اور عالمی معیشت میں استحکام کی ضرورت
پاکستان ہمیشہ عالمی تجارتی نظام میں انصاف اور مساوات کے اصولوں کا حامی رہا ہے اور عالمی معیشت میں استحکام کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے۔ پاکستان نے یکطرفہ ٹیرفز اور تجارتی جنگوں کی شدید مخالفت کی ہے کیونکہ یہ عالمی معیشت کو غیر مستحکم کر سکتی ہیں۔پاکستان کا ماننا ہے اگر کوئی ملک یکطرفہ […]