پاکستان

تجارتی معاہدہ، اماراتی پیشکش بہتر بنانے کیلیے مذاکرات کی ہدایت

اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین نے مذاکراتی کمیٹی کو یو اے ای کی طرف سے پیشکش کو مزید بہتر بنانے کیلیے مذاکرات کرنیکی ہدایات جاری کردیں۔کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی تجارتی لین دین نے مذاکراتی کمیٹی کو کراچی پورٹ ٹرسٹ اور اے ڈی پورٹ یو اے ای کے درمیان کمرشل […]

Read More