بھارت کےساتھ تجارت بحالی کی خواہش
کشمیری عوام اپنی آزادی اور خود مختاری کی جنگ لڑ رہے ہیں یہ جنگ لڑتے ہوئے انہیں تقریبا ایک سو سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے قیام پاکستان سے قبل کشمیری مسلمان ڈوگرہ راج کے خلاف بر سر پیکار تھے اور آج ہندو سامراج کے خلاف وہی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں ڈوگرہ راج […]