کالم

تجاوزات کابڑھتارجحان،ذمہ داران نوٹس لیں

شہر کوٹ را دھاکشن اور اس کے گرد و نواح میں ہر طرف تجاوزات کی بھرمار ہے ۔ مین بازار،پاک بازار،موبائل مارکیٹ ،مان سنگھ روڈ،گندھیاں روڈ، پیٹیاں والی گلی،خان بہادر روڈ،بھائی پھیرو روڈ،کلارک آباد روڈ ، ہندال روڈ،ریلوے روڈ، سبزی منڈی روڈ،نہر کے دونوں کناروں اور بلدیہ بلڈنگ سے اے سی آفس تک ہر طرف […]

Read More