پاکستان

اخبارات کو اشتہارات دینے والی کمپنیوں کے ٹیکس ایڈجسٹمنٹ پر پابندی کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی اور پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ کو خط لکھ کر اشتہارات کی مد میں کمپنیز کے 25 فیصد تک اخراجات کی ٹیکس ایڈجسمنٹ پر پابندی کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط […]

Read More