تحریک آزادی کشمیر اور نیلہ بٹ
یہ قانون قدرت ہے کہ جس طرح کسی اچھے کارنامے کے باعث کچھ لوگ حیات جاوداں حاصل کر لیتے ہیں اسی طرح کچھ واقعات کی بنا کچھ مقامات اور ایام بھی ہمیشہ یاد کیے جاتے ہیں اور ایسے ایام پر تقاریب کے انعقاد کے ذریعہ تجدید عہد کیا جاتا ہے اور منزل کیطرف تیزی سے […]
