بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک خطرناک شکل اختیار کرگئی ، 3 دن میں 39 ہلاکتیں
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کی احتجاجی تحریک نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ جمعرات کو ملک گیر شٹر ڈان کے دوران ہنگامہ آرائی بڑھ گئی اور کئی شہر فسادات کی لپیٹ میں آگئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان بھی جھڑپیں ہو رہی ہیں اور احتجاج کرنے والے طلبہ سے حکمراں […]