اسلام آباد میں تحریک لبیک کا دھرنا جاری ، عوام کیلئے آمد ورفت میں مشکلات
اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع فیض آباد کی مرکزی شاہراہ پر تحریک لبیک کے کارکنوں کے دھرنے کا آج تیسرا دن ہے۔ کارکنوں نے فیض آباد انٹرچینج کو مکمل طور پر چاروں طرف سے بند کر رکھا ہے جس کے باعث مری سے راولپنڈی اور پشاور سے لاہور جانے والی ٹریفک مکمل […]