کالم

تحریک پاکستان۔چند ےادیں،کچھ ملاقاتیں(2)

گزشتہ سے پیوستہ ریاض احمد چودھری کی کتاب” تحریک پاکستان۔ چند یادیں۔کچھ ملاقاتیں کا پہلا کالم رولپنڈی سازش تک لکھا تھا ۔آج کا مضمون چوھدری صاحب کی سیاسی زندگی سے شروع ہوتا ہے۔لکھتے ہیںسیاست میں آیا تو پہلے فیصل آباد میں یونین کونسل کے ممبر اور بعد میں چیئرمین منتخب ہوا۔مجیب کے چھ نکات ایوب […]

Read More