حکومت نے پی پی تحفظات پر کوئی مناسب جواب نہیں دیا، ذرائع
وفاقی حکومت اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے تحفظات کا کوئی بھی مناسب جواب نہیں دے سکی۔وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کا اسپیکر ہاوس میں اجلاس ہوا، جس میں احسن اقبال، اعظم نذیر تارڑ، محمد اورنگزیب، احد چیمہ، پی پی کے نوید قمر، شیری رحمان، حنا ربانی کھر اور سلیم مانڈوی والا موجود تھے۔ […]