کبریٰ خان نے سالگرہ پر سب سے بہترین تحفہ کسے قرا ر دیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے دو روز قبل اپنی تیس ویں سالگرہ منائی ہے ۔کبریٰ خان کو سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے سب سے بہترین تحفہ دیکر لاجواب کردیا۔فاطمہ کریئشنز نامی فین پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کے […]