ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن کے غیر ملکیوں سے روابطہ کے ثبوت سامنے آگئے
پی ٹی آئی میڈیا ڈویژن پر چھاپے کیدوران ترجمان تحریک انصاف رف حسن کے غیر ملکی شخصیات سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کارکنوں کے موبائل فون فرانزک کے دوران غیر ملکی شخصیات سے روابط کا انکشاف ہوا ہے، رف حسن اور بین الاقوامی جریدے انٹر سیپٹ کے صحافی رائن گرم واٹس ایپ […]