پاکستان

ترک وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، بھارتی جارحیت پر پاکستان سے اظہار یکجہتی

اسلام آبادبھارتی جارحیت پر ترکیہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا ہے۔ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو ٹیلیفون کیا اور بھارت کی جانب سے بلااشتعال جارحیت، پاکستانی خودمختاری کی خلاف ورزی اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ […]

Read More