عام انتخابات مکمل،نتائج تسلیم کرناہوںگے
ملک بھرمیں قومی اسمبلی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں پر آٹھ فروری دوہزارچوبیس کو ہونے والے عام انتخابات کاانعقاد پُرامن انداز میں ہوا جس میں کروڑوں لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا آزادانہ استعمال کیا۔ اب تقریباً انتخابی عمل مکمل ہوچکا ہے اورنتائج کاسلسلہ بھی آخری مراحل میں ہے ۔اس انتخابی عمل میں بڑے بڑے برج […]