اداریہ کالم

آزاد کشمیر میں تشویشناک صورتحال

آزاد جموں و کشمیر میں مہنگائی اوربجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف عوامی احتجاجی تحریک میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان پرتشدد واقعات کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال یقینی طور پر تشویشناک ہے جس کو جلدازجلد سنبھالنا قومی مفاد کے ناگزیر ہے۔آزاد کشمیر میں 10نکاتی سی او ڈی پر عملدرآمد کیلئے ہڑتال […]

Read More