تصوف اوربانی جماعت اسلامی مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودی
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیاپنی خود نشست سوانح میں فرماتے ہیں۔خاندان مودودیہ کی جس شاخ سے میرا تعلق ہے وہ نویں صدی ہجری کے اواخر میں بلوچستان سے ہندوستان آیاتھا۔ اس شاخ کے پہلے بزرگ حضرت ابو جعفر ابوالاعلیٰ مودودی تھے۔ ان ہی کے نام کی نسبت سے میرا نام ابوالاعلی مودودی رکھا گیا۔حوالہ”تصوف اور تعمیر […]
