پاک سعودی، تعلقات مزیدمضبوط کرنے کاعزم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے یہاں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی اور دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، […]
