ہمارا جمہوری اور تعلیمی نظام
ہم تعلیم ،انصاف اور صحت کے معاملہ میں دنیا سے پیچھے تو تھے ہی اب جمہوریت میں بھی ہماری تنزلی ہوگئی ہے اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ لکھنے سے پہلے چند باتیں اور بھی پڑھ لیں کہ اس وقت ہمارے اکثر تعلیمی ادارے سربراہان کے بغیر ہی چل رہے ہیں جسکی وجہ سے اداروں […]