تعلیم بنیادی ستون
تعلیم کسی بھی معاشرے کا ایک بنیادی ستون ہے، جو آنےوالی نسلوں کی تشکیل کرتی ہے اور انہیں آنےوالے چیلنجوں اور مواقع کیلئے تیار کرتی ہے۔ پاکستان میں، جیسا کہ بہت سے ترقی پذیر ممالک میں، اساتذہ کےلئے بھرتی اور سرٹیفیکیشن کا عمل مطلوبہ حد تک چھوڑ دیتا ہے۔ امریکہ، چین، برطانیہ اور دیگر جیسے […]