تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا حق اور تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے ، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا حق ہے اور تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔اسحاق ڈار نے قومی سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ علم کا […]