وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان بارے اجلاس
ملک بھرمیںدہشت گردوں اور نقل مکانی کرنے والوں پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دہشتگردوں کیخلاف لڑنےوالے افواج پاکستان کے جوان قوم کے ہیرو ہیں۔ بہادر افواج دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹ رہی ہیں۔ قوم کو مسلح افواج کے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے […]