وزیراعظم شہبازشریف کاتقریب سے خطاب
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مودی حکومت اب پاکستان پر ایک اور حملہ کرنے سے پہلے سو بار سوچے گی۔وہ آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت میں شہید ہونےوالوں کے لواحقین میں مالی امداد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 1971کی جنگ […]