تقریر کی وجہ سے کورم کا خیال آیا نہ بہرہ مند کی ’نہ‘ کی آواز سنی: سینیٹر افنان للہ
ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ وہ اپنی تقریر کی تیاری کر رہے تھے اس لیے کورم کی نشان دہی کا خیال آیا اور نہ ہی بہرہ مند کی ’نہ‘ کی آواز سنی۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں بڑی بڑی جنگوں کے دوران بھی الیکشن ہوئے ہیں، انہوں نے قرارداد کی […]
