16دسمبر کی تلخ یادیں
16دسمبر سقوط ڈھاکہ کا دن آیا اور گزر گیا ۔دسمبر ہر سال آتا ہے ۔ہر سال ہمیں اپنے ”مشرقی بازو ” کے الگ ہونے کی تلخ حقیقت کی یاد دلاتا ہے ۔یہ یاد صدیوں کے غموں کا بوجھ لئے ہوئے ہے لیکن جو بڑی آسانی سے واقع ہو گئی اور بڑی آسانی سے اسے فراموش […]
