مشہور شاعر” تلوک چند محرومؔ “ کی برسی آج منائی گئی
مشہور اردو اسکالر، شاعر جگن ناتھ آزادؔ کے والد اور مشہور شاعر” تلوک چند محرومؔ “ کی برسی آج منائی گئی تلوک چند محرومؔ، یکم؍جولائی ۱۸۸۷ء کو عسیٰ خیل ضلع میاں والی (پنجاب ، پاکستان ) میں پیدا ہوئے ۔ بی ، اے تک تعلیم حاصل کی اور پھر مخلتف مقامات پر درس وتدریس کے […]