تمباکو نوشی چھوڑنے میں ممکنہ طور پر مدد گار سبزیاں
عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا میں تمباکو نوشی کرنے والے افراد کی تعداد کم و بیش 1.3 ارب ہے۔ متعدد مطالعوں کے بعد تمباکو نوشی کے صحت پر مہلک اثرات سامنے آنے پر لوگوں کو یہ عادت ترک کرنے لیے زور دیا جا رہا ہے۔تمباکو نوشی ترک کرنے کے خواہاں افراد اس مہلک عادت […]