تنازعہ فلسطین دنیا مضمرات کوسمجھے
365 مربع کلو میٹر پر مشتمل غزہ کا علاقہ2007 سے عملاً اسرائیلی محاصرے میں ہے گزشتہ 16 برسوں کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیل نے بد ترین ریاستی دہشت گردی اور مظالم کی جو داستان رقم کی ہے وہ تاریخ کا حصہ ہے تاہم موجودہ حالات میں جب غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے-اسرائیلی […]
