تنخواہ کم اخراجات زیادہ، ایف بی آر ملازم کا وزیراعظم کو خط، کرپشن کی اجازت مانگ لی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ایک ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔ایف بی آر کے ایک ملازم کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات […]