ایمان،اتحاد اور تنظیم !
قارئین کرام!بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمدعلی جناحؒ نے قوم کوتین اصول دیے تھے کہ اگر پاکستانی قوم نے ایمان،اتحاد اور نظم وضبط کا بھرپور مظاہرہ کیاتودُنیاکی کوئی طاقت اِس مملکت خُداداد کوشکست نہیں دے سکتی۔اگر دیکھاجائے تواِن ہی اصولوں کی بدولت برصغیر کے مسلمان ایک علیحدہ ملک بنانے میں کامیاب ہوئے ۔ایمان اِس قدر […]