تنہائی
(گزشتہ سے پیوستہ) ہر شخص سکرولنگ، دیکھنے، ٹیکسٹنگ، گیمنگ، یا پوسٹنگ میں مصروف ہے، پھر بھی کوئی بھی صحیح معنوں میں بات چیت نہیں کر رہا ہے۔ جسمانی موجودگی نے جذباتی موجودگی کی جگہ لے لی ہے۔ موبائل فون کے بے تحاشہ استعمال نے والدین اور بچوں کے درمیان، بہن بھائیوں کے درمیان حتی کہ […]
