ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے!
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے، دل کے ارمان آنسوں میں بہ گئے!” یہ شعر آج کے حالات پر مکمل فٹ بیٹھتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پر جو الزامات لگائے جا رہے ہیں، وہ ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں۔ ایک ایسی جماعت، جو ہر وقت اپنی فوج سے محبت کا اظہار کرتی ہے، […]