رزلٹ۔۔۔!
معروف سائنس دان نیوٹن کے حرکت کے تیسرے قانون کے مطابق ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے۔انسان یا کوئی مخلوق کوئی بھی حرکت کرتا ہے تو اس کا ردعمل ضرور ہوتا ہے۔اسی طرح کوئی طالب علم اپنی توجہ تعلیم پر مرکوز رکھتا ہے ،دلجمعی سے مطالعہ کرتا ہے، نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ […]