پنجاب کا بینہ میں توسیع کا معاملہ فوری طورپر روک دیا گیا
پنجاب کابینہ میں توسیع کا معاملہ فوری طور پر روک دیا گیا۔ سینیٹ الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلم لیگ ن نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا تھا۔ بعض وجوہات کی بنا پر صوبائی کابینہ میں توسیع روک دی گئی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ میں فوری طور پر کسی کو […]