خاص خبریں

توشہ خانہ فوجداری کیس میں الیکشن کمیشن کے دلائل مکمل، سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج میں چیرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے […]

Read More