پاکستان

توشہ خانہ معمولی کیس، عمران کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے، اسلم رئیسانی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔نواب اسلم خان رئیسانی نے مزید کہا کہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri