پاکستان

توشہ خانہ کیس؛ کم دورانیے کی سزا بغیر نوٹس معطل ہوجاتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت میں بتایا ہے کہ عمران خان کی سزا میں چھ ماہ کی کمی ہوگئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے استدعا کی […]

Read More