پاکستان

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔

راولپنڈی – راولپنڈی کی ایک احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، جہاں دفاع اور […]

Read More