پاکستان

ملک میں بار بار آئین توڑ ا جارہا ،ہم آخر ی حد تک جائینگے ؟ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملک میں بار بار آئین توڑا جا رہا ہے۔ ملک میں بار بار آئین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، پنجاب اور کے پی میں 90 دن میں الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا انتخابی نشان اور […]

Read More