توہینِ الیکشن کمیشن: فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی یقین دہانی پر ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے حکم دیا ہے کہ فواد چوہدری 20 جولائی کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش […]
