پاکستان

توہینِ عدالت کیس میں آئی جی کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی

اسلام آباد: عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔مقدمے کی سماعت میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو ایڈووکیٹ ایمان مزاری اپنے وکیل زینب جنجوعہ کے ہمراہ پیش ہوئیں۔ عدالت نے استفسار کیا ، کیا […]

Read More