توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل
لاہور: توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فل بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تین رکنی فل بینچ تشکیل دیا جس کی سربراہی جسٹس مس عالیہ نیلم کرے گی۔ دیگر بینچ کے ارکان میں جسٹس شہرام سرور چوہدری اور […]
