توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کی اہلیہ اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں […]