اداریہ کالم

توہین عدالت،وزیراعظم آزادجموں وکشمیرنااہل قرار

عدلیہ کااحترام سب پرلازم ہے کیونکہ جب معاشرے میں عدالتوں کااحترام ختم ہوجاتا ہے تو پھر انتشار اورلاقانونیت اپنی راہ بناناشروع ہوجاتے ہیں،حالیہ دنو ں میں یہ دیکھا جارہاہے کہ سیاسی رہنماﺅں کی عدالتوں میں پیشیوں کو آئین وقانون کے تقاضوں سے زیادہ سیاسی رنگ دے دیاجاتا ہے اورسوشل میڈیا پرباقاعدہ ٹرینڈزچلاکرکارکنوں کوعدالتوں میں جمع […]

Read More
پاکستان

گورنرکے پی غلام علی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نا دینے پر اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں گورنر کے پی اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں یہ موقف اختیارکیاگیا ہے کہ سپریم کورٹ نے […]

Read More