توہین عدالت کیس؛ ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم
اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری […]