تھرپارکر: غلطی سے سرحد پار کرنے والا نوجوان 8 ماہ بعد وطن واپس
تھرپارکر سے غلطی سے سرحد پار کرنے والا نوجوان 8 ماہ بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ایس ایس پی تھرپارکر کے مطابق نوجوان دوست سے ملنے چھاچھرو جارہا تھا کہ راستہ بھٹک کر بھارتی حدود میں داخل ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق 17 سالہ نوجوان کو 24 اگست کو باڑ میر بھارت میں گرفتار کیا گیا تھا […]