خاص خبریں دنیا

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا ، ہزاروں افراد کی شرکت

ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکا نے فلسطین کے جھنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔اسماعیل ہنیہ کو جمعے […]

Read More
کالم

تہران ہو گر عالم مشرق کا جنےوا

بچوں ،بوڑھوں اور عورتوں کے انسانی حقوق کی پامالی اور ان پر مشق ستم جو اسرائےل کر رہا ہے وہ صرف شےاطےن ہی سمجھ سکتے ہےں ۔ہزاروں فلسطےنی اسرائےل کے شوق انتقام کی بھےنٹ چڑھ چکے ہےں ۔لاکھوں بے گھر اور زخمی ہوئے ہےں اور غزہ کو عملاً تورا بورا بناےا جا چکا ہے ۔ […]

Read More