کالم

پانی رے پانی تیرارنگ کیسا؟

امیرالمومنین حضرت علی ؓ سے کسی نے سوال کیا جناب پانی کا ذائقہ کیسا ہوتاہے؟ امیرالمومنینؓ نے بلا تامل فرمایا زندگی جیسا۔ جب سے دانش بھرا یہ جواب پڑھاہے حیرت میں گم ہوں امیرالمومنین حضرت علی ؓ نے صدیوں پہلے زندگی بارے کیسی تلخ حقیقت آشکار کردی تھی۔ جنوبی ایشیاء،افریقی ممالک اور تیسری دنیا کے […]

Read More