پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔وقفے وقفے سے لاہور کے علاقوں جیسے گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مال روڈ، ہال روڈ، ساندہ، کرشنا نگر، چوبرجی، جیل روڈ، مزنگ، گلبرگ، شادمان، کینٹ، مسلم ٹاون، فیروز پور روڈ اور دیگر […]

Read More